آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کل ہو گا

آسٹریلیا کے خلاف ٹیسٹ سیریز کےلئے بھارتی ٹیم کا اعلان کل ہو گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


ممبئی (سپورٹس ڈےسک) بھارتی کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی کا اجلاس کل ہو گا جس میں آسٹریلیا کے خلاف چار ٹیسٹ میچوں کی سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔ بی سی سی آئی کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق سلیکشن کمیٹی کا اجلاس دوپہر ڈیڑھ بجے ہو گا ۔
جس میں آسٹریلیا کے خلاف شیڈول چار ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کیلئے ٹیم کا اعلان کیا جائے گا۔ طے شدہ شیڈول کے مطابق بھارتی ٹیم کینگروز کے خلاف سیریز کھیلنے کیلئے 21 نومبر کو آسٹریلیا روانہ ہو گی۔