ثقلین مشتاق وینا ملک کے بیٹے کاکرکٹ کوچ بننے کےلئے تیار

ثقلین مشتاق وینا ملک کے بیٹے کاکرکٹ کوچ بننے کےلئے تیار
 ثقلین مشتاق وینا ملک کے بیٹے کاکرکٹ کوچ بننے کےلئے تیار

  

 برمنگھم(آئی اےن پی)پاکستان کرکٹ ٹےم کے سابق آف سپنرثقلین مشتاق نے کہا ہے کہ وہ مستقبل میں ادکارہ وینا خان خٹک کے بیٹے کا کرکٹ کوچ بننے کے لیے تیار ہیں۔ نامور کرکٹر ثقلین مشتاق کی دعوت پر اداکارہ وینا خٹک نے اپنے شوہر اسد خٹک اور بیٹے ابرام کے ساتھ میں برطانیہ کے شہر برمنگھم میں ایک شام گزاری۔ اس موقع پر ثقلین مشتاق نے وعدہ کیا کہ وہ مستقبل میں ابرام کی کرکٹ کوچنگ ضرور کریں گے۔ اس موقع پر دونوں ستاروں کے اہل خانہ نے ایک ساتھ تصاویر بھی بنائیں۔

مزید :

کھیل اور کھلاڑی -