150زخمیوں میں 20کی حالت تشویشناک
لاہور( کر ائم سیل)دھماکہ میں زخمی ہو نے والے 150افراد میں سے 20کی حالت انتہائی تشویشنا ک بتا ئی جا تی ہے ۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ واہگہ بارڈر کے باہر ہو نے والے دھماکے میں جو افراد زخمی ہو ئے ان میں سے ہسپتال ذرائع کے مطابق 20افراد کی حالت انتہا ئی تشویشنا ک بتا ئی جا تی ہے ۔