گورنر پنجاب نے اوورسیز پاکستانیز کمیشن کی منظوری دے دی

گورنر پنجاب نے اوورسیز پاکستانیز کمیشن کی منظوری دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


 لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) گورنر پنجاب چوہدری سرور نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے حقوق کے تحفظ کے لئے اوورسیز پاکستانیز کمیشن کے قیام کی منظوری دے دی ہے۔ یہ کمیشن صوبائی سطح پر قانون کے تحت اوورسیز پاکستانیوں نے حقوق کے تحفظ کے لئے کمشنر مقرر کرے گا۔ وزیر اعلی پنجاب اس کمیشن کے سربراہ ہوں گے

مزید :

صفحہ آخر -