واہگہ بارڈر پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ چھٹی سے لطف اندوز ہونے گئے تھے

واہگہ بارڈر پر ہزاروں کی تعداد میں لوگ چھٹی سے لطف اندوز ہونے گئے تھے

  

لاہور(کر ائم سےل)اتوار کا دن ہو نے کی وجہ سے واہگہ بارڈر پر آنے والے لو گوں کی تعداد ہزاروں مےں تھی لوگ چھٹی کو انجوائے کر نے کے لئے فےملی سمےت آئے تھے جن مےں سے کچھ کو واپس گھر جا نا نصےب نہ ہو ا اور راستے مےں ہی مو ت نے ان کو آن لےا ۔

مزید :

علاقائی -