آئندہ تین روز تک پرچم اتارنے کی تقریب سادہ ہو گی،ترجمان چناب رینجرز

آئندہ تین روز تک پرچم اتارنے کی تقریب سادہ ہو گی،ترجمان چناب رینجرز

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) واہگہ بارڈر پر ہونے والے خود کش حملے کے بعد چناب رینجرز نے آئندہ تین روز تک پرچم اتارنے کی تقریب سادگی سے منعقد کرنے کااعلان کیا ہے۔ ترجمان رینجرز کے مطابق ان تین روز میں پرچم اتارنے کی تقریب تو ضرور منعقد ہو گی مگر عام شہری اس میں شرکت نہیں کر سکیں گے۔

مزید :

علاقائی -