ڈی آ ئی جی جیل خا نہ جا ت لا ہور ریجن کا مختلف جےلوں کا اچا نک دورہ

ڈی آ ئی جی جیل خا نہ جا ت لا ہور ریجن کا مختلف جےلوں کا اچا نک دورہ

  

لاہور( کر ائم سےل) ڈی آ ئی جی جیل خا نہ جا ت لا ہور ریجن ملک مبشر احمد خا ن نے محر م الحر ام میں سیکیو رٹی انتظا ما ت کا جا ئز ہ لینے کے لئے ڈسٹر کٹ جیل سیا لکو ٹ اور سینٹر ل جیل گو جر انو الہ اور کیمپ جیل اچھر ہ کا اچا نک دورہ کیا ۔تینو ں جیلو ں کے سپرنٹنڈنٹوں کو محر م الحر ام میں با لخصو ص اور عا م دنو ں بھی جیل کے اند ر اور با ہر سیکو رٹی کے فو ل پر وف انتظا ما ت بر قر ار رکھنے اور ڈسپلن کو بہتر بنا نے کی ہد ایا ت جا ری کیں۔ صفا ئی کے نا قص انتظا ما ت اور دیگر شکا یا ت پر ڈسٹر کٹ جیل سیا لکو ٹ کے ہیڈ وارڈر اور ڈسپنسر اختر کو معطل کر دیا اور سپرنٹنذنٹ جیل ،میڈ یکل آ فسیر اور ڈپٹی سپرنٹنذنٹ کو انتظا ما ت ،قید یو ں کی فلا ح وبہبو د اور جیل سٹا ف کے سا تھ ڈسپلن کو بہتر بنا نے کے لیے سختی سے ہد ایا ت جا ری کیں۔سینٹر ل جیل گو جر انوالہ میں رہا ئی کا انتظا ر کر نے والے قید یو ں اور حو الا تیو ں کے لو احقین کے لئے 3دن کے اند ر انتظا ر گا ہ بنا نے کا حکم جا ری کیا اور کہا کہ ڈیو ٹی میں غفلت اور لا پر واہی بر تنے والو ں کے خلا ف سختی سے ایکشن لیا جا ئے گا۔۔

کیمپ جیل اچھر ہ میں سیکو رٹی پر مامو ر ربنجر ز اور جیل کے سٹا ف کو سیکو رٹی کے حو الے سے بھی چیک کیا ۔

مزید :

علاقائی -