مختلف حادثات میں 3افراد شدید زخمی، ہسپتالوں میں منتقل کر دیاگیا

مختلف حادثات میں 3افراد شدید زخمی، ہسپتالوں میں منتقل کر دیاگیا

  

لاہور(کرائم سیل)صوبائی دارالحکومت میں مختلف حادثات میں 3افراد شدید زخمی ہو گئے۔ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمیوں کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا تفصیلات کے مطابق کینال روڈ مسلم ٹاﺅن انڈر پاس کے قریب دو موٹر سائیکلوں کی ٹکر کے نتیجے میں دو افراد 30سالہ محمد عامر اور25سامحمد طلحہ شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر قریبی ہسپتال میں منتقل کیا گیا جبکہ مناواں کے علاقہ میں موٹر سائیکل فٹ پاتھ سے ٹکرانے پر محمد سہیل زخمی ہو گیا۔ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر زخمی کو قریبی ہسپتال میں منتقل کر دیا۔

مزید :

علاقائی -