منچلا آسٹریلوی نوجوان سمندر میں مردہ وہیل مچھلی پر سوار ہو گیا

منچلا آسٹریلوی نوجوان سمندر میں مردہ وہیل مچھلی پر سوار ہو گیا
 منچلا آسٹریلوی نوجوان سمندر میں مردہ وہیل مچھلی پر سوار ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 سڈنی(مانیٹرنگ ڈیسک)آسٹریلیا میں منچلا نوجوان لوگوں کی توجہ حاصل کرنے کے لیے سمندر میں مردہ وہیل مچھلی پر سوار ہو گیا۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق نوجوان کی اس حرکت کے دوران گہرے سمندر کے بیچ مردہ وہیل مچھلی کے گرد خونخوار شارک مچھلیاں چکر کاٹی رہیں اور وہیل مچھلی کا گوشت کھاتی رہیں۔

مزید :

تفریح -