سانحہ واہگہ بارڈر،وزیراعلیٰ پنجاب جنرل ہسپتال پہنچ گئے

سانحہ واہگہ بارڈر،وزیراعلیٰ پنجاب جنرل ہسپتال پہنچ گئے
سانحہ واہگہ بارڈر،وزیراعلیٰ پنجاب جنرل ہسپتال پہنچ گئے

  

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف نے سانحہ واہگہ کے زخمیوں کی جنرل ہسپتال میں عیادت کی اور اُن کے لواحقین سے بھی ملاقات کی ۔ وزیراعلیٰ نے ہسپتال انتظامیہ کو ہدایت کی کہ زخمیوں کو بہترین طبی سہولیات فراہم کی جائیں ۔ اُن کاکہناتھاکہ واہگہ بارڈر کے قریب دھماکے کی جتنی بھی مذمت کی جائے ، کم ہے، دہشتگرد اپنے مذموم مقاصد پورے کرکے شہریوں کے حوصلے پست نہیں کرسکتے ۔

مزید :

لاہور -