ہر پریشانی سے پریشان نہ ہوں: تحقیق

ہر پریشانی سے پریشان نہ ہوں: تحقیق
ہر پریشانی سے پریشان نہ ہوں: تحقیق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لندن (ویب ڈیسک) ایک تحقیق کے مطابق انسانوں کو ہر پریشانی سے پریشان نہیں ہونا چاہے ۔ آدم گوپنک کئی سالوں سے اپنی پریشانیوں کے حل تلاش کررہے ہیں۔ ان کے مطابق جدید لوگوں کو چار مختلف قسم کی بے چینیاں ہیں اور ہر بے چینی اپنی تشخیص کے ساتھ آتی ہیں۔ ان فکروں کو ہم تباہ کن بے چینی، دائمی پریشانی، بیرونی اثرات کی وجہ سے پریشانی اور وجود کی پریشانی کے نام دے سکتے ہیں۔ تباہ کن بے چینی کبھی بھی اچانک کسی برے واقعے کے خدشے سے ہوتی ہے، جیسے کہ جہاز گر جائے گا، آپ کی بس میں دہشت گرد بم پھاڑ سکتا ہے۔ اس قسم کے خوف کا سب سے بہترین حل ان چیزوں کے مثبت اثرات کے بارے میں سوچنا ہے۔

مزید :

ڈیلی بائیٹس -