بالی ووڈ میں عمائمہ ملک کی ” ڈیمانڈ“بڑھ گئی

بالی ووڈ میں عمائمہ ملک کی ” ڈیمانڈ“بڑھ گئی
بالی ووڈ میں عمائمہ ملک کی ” ڈیمانڈ“بڑھ گئی

  

لاہور(ویب ڈیسک)معروف اداکارہ عمائمہ ملک نے کہاہے کہ فلم راجہ نٹورلال کی نمائش کے بعدبالی ووڈ میں میری ڈیمانڈمیں اضافہ ہواہے۔ایک بیان میں انکاکہناتھاکہ اگرمیری فلم ”شیر“بھی وقت پرریلیزہوجاتی تومجھے آج بہت زیادہ فائدہ ہوتا۔ انہوں نے کہا کہ میں اس وقت تین نئے پراجیکٹس پر کام کررہی ہوں جن میں چٹھیاں سرفہرست ہے اورسب سے پہلے اسی فلم کومکمل کیاجائے گا۔ محرم الحرام کے بعد فلم کی شوٹنگ کے لئے بھارت کے دورے پر جاﺅں گی۔عمائمہ ملک کاکہناتھاکہ پاکستانی فلموں کی کامیابی دیکھ کر بہت خوشی ہوتی ہے۔

مزید :

تفریح -