رمیض راجہ نے مصباح الحق کو نیا خطاب دیدیا
لاہور(ویب ڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور کمنٹیٹر رمیض راجہ نے مصباح الحق کو”پٹاخ پٹاخ مصباح “کاخطاب دےدیا۔آسٹریلیاکے خلاف ابو ظہبی ٹیسٹ کے چوتھے روز مصباح الحق نے جب 21گیندوں پراپنی نصف سنچری مکمل کی تورمیض راجہ نے کہاکہ مصباح کو”ٹک ٹک مصباح “کہاجاتاہے لیکن انہوں نے تیزبیٹنگ کرکے ثابت کردیاہے کہ وہ ٹک ٹک نہیں بلکہ ”پٹاخ پٹاخ مصباح “ہیں۔
