داعش سے تعلق کا شبہ، کابل یونیورسٹی سے متعدد طلباءگرفتار

داعش سے تعلق کا شبہ، کابل یونیورسٹی سے متعدد طلباءگرفتار
داعش سے تعلق کا شبہ، کابل یونیورسٹی سے متعدد طلباءگرفتار

  

 کابل(ویب ڈیسک) افغانستان کی کابل یونیورسٹی میں داعش سے تعلق کے شبہ میں متعدد طالب علموں کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کے مطابق کابل یونیورسٹی میں داعش سے تعلق کے شبے میں متعدد طالب علموں کو گرفتار کیا گیا۔ نیوز ایجنسی نے جب اس معاملے پر افغان عسکریت پسندوں اورسرکاری حکام سے بات کی تو ان کا کہنا تھا کہ داعش کو افغانستان میں مقامی افراد یا انفرادی سطح پر حمایت حاصل ہے تاہم ان کا کوئی سیٹ اپ ابھی نہیں بنا ہے۔

مزید :

بین الاقوامی -