”سست مصباح “کے لیے ”ماسٹر بلاسٹر“ اور میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ

”سست مصباح “کے لیے ”ماسٹر بلاسٹر“ اور میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ
”سست مصباح “کے لیے ”ماسٹر بلاسٹر“ اور میچ کے بہترین کھلاڑی کا ایوارڈ

  

ابو ظہبی (مانیٹرنگ ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان مصباح الحق کو تیز ترین نصف سنچری اور تیز ترین سنچری کرنے پر ”ماسٹر بلاسٹر“اور میچ کے بہترین کھلاڑی کے ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔ سیریز جیتنے کے بعد ان سے انکی اس دھواں دھار بیٹنگ کے بارے میں سوال کیا گیا کہ تو انکا کہنا تھا کہ انہوں نے میچ سچویشن کے حساب سے بیٹنگ کی ،90کے سکور پر ساتھیوں نے انہیں بتایا کہ وہ تیز ترین ٹیسٹ سنچری کا ریکارڈ توڑ سکتے ہیں ۔

مزید :

کھیل -