اسرائیلی پارلیمنٹ پر پتھراﺅ کے خلاف سزا کا بل منظور

اسرائیلی پارلیمنٹ پر پتھراﺅ کے خلاف سزا کا بل منظور
اسرائیلی پارلیمنٹ پر پتھراﺅ کے خلاف سزا کا بل منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

مقبوضہ بیت المقدس ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اسرائیلی پارلیمنٹ نے پارلیمنٹ پر پتھراﺅ کرنے کے خلاف بل منظور کر لیا۔تفصیلات کے مطابق مقبوضہ بیت المقدس کی پارلیمنٹ میں پارلیمنٹ ہاﺅس پر پتھراﺅ کرنے کے خلاف کڑی سزا کا بل منظور کر لیا گیا ہے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بل کو آج پارلیمنٹ میں پیش کیا گیا جس کے تحت پتھراﺅ کرنے والے فلسطینیوں کو 20 سال قید کی سزا دی جائے گی۔