حساس اداروں کی اطلاع پر 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

حساس اداروں کی اطلاع پر 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار
حساس اداروں کی اطلاع پر 2 مبینہ دہشت گرد گرفتار

  

راولپنڈی ( مانیٹرنگ ڈیسک ) حساس اداروں کی اطلاع پر 2 مبینہ دہشت گرد کو گرفتار کر لیا گیا۔تفصیلات کے مطابق حساس اداروں کی اطلاع پر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے 2 مبینہ دہشت گردوں کو گرفتار کر لیا۔ذرائع کے مطابق دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تحریک طالبان سے ہے اور یہ دونوں عاشورہ محرم کے جلوس کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتے تھے۔لیکن پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ان دونوں کو گرفتار کرتے ہوئے نا معلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے اور ان سے مزید تفتیش بھی کی جارہی ہے۔

مزید :

راولپنڈی -اہم خبریں -