اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی واہگہ بارڈر حملے کی مذمت

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی واہگہ بارڈر حملے کی مذمت
اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کی واہگہ بارڈر حملے کی مذمت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیو یارک ( مانیٹرنگ ڈیسک ) اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون نے واہگہ بارڈر پر ہونے والے خود کش حملے کی مذمت کی اور شہید ہونے والوں کے لیے افسوس کا اظہار کیا ۔تفصیلات کے مطابق انہوں نے کہا  کہ پاکستان کی حکومت کو چاہیئے کہ وہ حملہ کرنے والوں کو سخت سزا دے تاکہ آئندہ ایسا واقعہ دوبارہ نہ ہو سکے۔ان کا کہنا تھا کہ دہشت گردی کسی صورت قبول نہیں کی جائے گی، پاکستان کو چاہیئے کہ  ملک سے دہشت گردی کا خاتمہ کر کے  ملک کو امن کا گہوارہ بنائے۔

مزید :

قومی -اہم خبریں -