ریمی گریڈ ولا کے مینجر مقرر

ریمی گریڈ ولا کے مینجر مقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

برمنگھم (اے پی پی) انگلش فٹ بال کلب ایسٹن ولا نے لیون کے سابق سربراہ ریمی گریڈ کو مینجر مقرر کر دیا ہے۔ انہیں ٹم شرووڈ کی جگہ یہ ذمہ داری سونپی گئی ہے۔ ابتدائی طور پر ساڑھے تین سال کیلئے معاہدہ طے پایا ہے۔