پوپ فرانسس فروری میں میکسیکو کا دورہ کریں گے

پوپ فرانسس فروری میں میکسیکو کا دورہ کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


میکسیکو سٹی (اے پی پی) عیسائیوں کے کیتھولک فرقے کے روحانی پیشواء پوپ فرانسس فروری میں میکسیکو کا دورہ کریں گے۔میکسیکو کے آرک بشپ ، کارڈینل ناربرٹو ریورا نے ایک اجتماع کے دوران بتایا کہ پوپ فرانسس 12 فروری کو میکسیکو کے کیتھولک چرچ کا دورہ کریں گے۔گذشتہ ماہ ویٹکن سٹی نے پوپ کے دورہ میکسیکو کا اعلان کیا تھا تاہم کسی مخصوص تاریخ کا اعلان نہیں کیا تھا۔

مزید :

عالمی منظر -