کاروان جمشیداپنے حجاج کرام کو 5نومبر کو ظہرانہ دے گا
لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)کامیاب حج آپریشن کے بعد کاروان جمشیداپنے حجاج کرام کو 5نومبر کو دوپہر ایک بجے لاہور میں ظہرانہ دیں گے چیف ایگزیکٹو مسرت رشید جمشید نے اپنے تمام حجاج کرام کو بر وقت پہنچنے کی درخواست کی ہے۔
