جسٹس نعمت اللہ پھلپو ٹواے ٹی سی کے ایڈمنسٹریٹرمقرر

جسٹس نعمت اللہ پھلپو ٹواے ٹی سی کے ایڈمنسٹریٹرمقرر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (اسٹاف رپورٹر)محکمہ داخلہ حکومت سندھ نے سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس نعمت اللہ پھلپوٹو کو انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کا ایڈمنسٹریٹر مقرر کردیا ہے۔محکمہ داخلہ کی جانب سے جاری کیئے گئے نوٹیفیکشن کے مطابق جسٹس نعمت اللہ پھپلپوٹوکو انسداد دہشت گردی کی عدالتوں کا ایڈمسٹریٹر مقرر کیا گیا ہے۔ نوٹیفیکشن کے بعد تمام ملزموں کے چالان اور ریمانڈ پہلے ایڈمسٹریٹر جج کے پاس ہی لائے جائیں گے اور اس کی مدت ڈھائی سال ہوگی