میگھا ثقافتی طائفے کے ہمراہ 17نومبر کو یوکے روانہ ہوں گی

میگھا ثقافتی طائفے کے ہمراہ 17نومبر کو یوکے روانہ ہوں گی
 میگھا ثقافتی طائفے کے ہمراہ 17نومبر کو یوکے روانہ ہوں گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور ( فلم رپورٹر) فلم ،ٹی وی اور سٹیج کی معروف اداکارہ ،ماڈل اور پرفارمر قتالہ سٹیج میگھا ثقافتی طائفے کے ہمراہ 17نومبر کو لاہور سے یوکے روانہ ہوں گی جہاں وہ مختلف شہروں میں ہونے والے سٹیج ڈرامہ میں پرفارم کریں گی۔ دو ہفتوں تک انگلینڈ میں پرفارم کرنے کے بعد میگھا پاکستان واپس آجائیں گی۔ یاد رہے کہ میگھا ان دنوں بابر تھیٹرملتان میں جاری سٹیج ڈرامہ ’میں پرفارم کررہی ہیں اور ان کا یہ سٹیج ڈرامہ بھی ریکارڈ بزنس کررہا ہے۔

مزید :

کلچر -