عامر خان اور امیتابھ بچن نے فلم ٹھگز آف ہندوستان کے گانے کی عکسبندی مکمل کر لی

عامر خان اور امیتابھ بچن نے فلم ٹھگز آف ہندوستان کے گانے کی عکسبندی مکمل کر ...
 عامر خان اور امیتابھ بچن نے فلم ٹھگز آف ہندوستان کے گانے کی عکسبندی مکمل کر لی

  

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکار عامر خان اور امیتابھ بچن نے فلم ٹھگز آف ہندوستان کے گانے کی عکسبندی مکمل کر لی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پہلی بار عامر خان اور امیتابھ بچن ایک ساتھ نظر آئیں گے۔ گانا امیتابھ بچن اور عامر خان پر فلمایا گیا ہے۔ گانے کی کوریوگرافی پربھو دیوا نے کی ہے۔ فلم کے ہدایتکار وجے کرشنا ہیں۔ فلم آئندہ سال اکتوبر میں ریلیز کی جائے گی۔

مزید : کلچر