سنیل شیٹھی کی فلم پلٹن میں کام سے انکار پرخبروں کی تردید

سنیل شیٹھی کی فلم پلٹن میں کام سے انکار پرخبروں کی تردید
 سنیل شیٹھی کی فلم پلٹن میں کام سے انکار پرخبروں کی تردید

  

ممبئی (آن لائن)بالی وڈ اداکار سنیل شیٹھی نے کہا ہے کہ انھوں نے فلم پلٹن میں کام سے انکار نہیں کیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار سنیل شیٹھی نے ٹوئٹر پر کہا ہے کہ وہ ابھی بھی ہدایتکار جے پی دتہ کی فلم پلٹن کا حصہ ہیں اور ان کا جے پی کے ساتھ پیار فلموں سے کہیں زیادہ ہے۔ فلم میں ارجن رام پال ،جمی شیر گل ، سونو سود ، گرمیت چوہدری ،لو سنہا اورہرش وردھن رانے شامل ہیں۔فلم آئندہ سال ریلیز کی جائے گی۔

مزید : کلچر