ارشد بھٹی لاہور چیمبر کی سٹینڈنگ کمیٹی امپورٹ و کسٹم افیئرکے چیئرمین مقرر

ارشد بھٹی لاہور چیمبر کی سٹینڈنگ کمیٹی امپورٹ و کسٹم افیئرکے چیئرمین مقرر

لاہور(کامرس رپورٹر)معروف صنعتکار راہنما ارشد بھٹی لاہور چیمبر زآف کامرس و انڈسٹری کی سٹینڈنگ کمیٹی امپورٹ و کسٹم افیئر کے چیئرمین مقرر ہوگئے اس ضمن میں طاہر جاوید ملک صدر لاہور چیمبر نے باقاعدہ طور پر نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ارشد بھٹی ملکی مصنوعات کی بیرون ملک برآمد کرنے اور اس ضمن میں کسٹم سے متعلقہ معاملات میں صنعتکاروں و تاجروں کی راہنمائی کرینگے اور صنعتکاروں کی مشکلات کے ازالہ کے لیے چیمبر کے پلیٹ فارم سے اپنی بھر پور صلاحیتیں اور خدمات سرانجام دینگے۔

مزید : کامرس