پروفیسر ڈاکٹر جمشید اقبال کو پی اے ایس گولڈ میڈل سے نوازا گیا

پروفیسر ڈاکٹر جمشید اقبال کو پی اے ایس گولڈ میڈل سے نوازا گیا

لاہور(پ ر)پروفیسر ڈاکٹر جمشید اقبال (تمغہ امتیاز)ہیڈ آف سنٹر برائے ایڈوانس ڈرگ ریسرچ، کامسیٹس انسٹیٹیوٹ آف انفارمیشن ٹیکنالوجی کو کیمیکل سائنسز بشمول فارماسیوٹیکل سائنسز کے شعبے میں گراں قدر خدمات اور تحقیقی کام کے اعتراف میںیکم نومبر2017کو پاکستان اکیڈمی آف سائنسز اسلام آباد کی جانب سے پی اے ایس گولڈ میڈل 2017سے نوازا گیا۔

مزید : کامرس