نواز شریف کا عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

نواز شریف کا عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ
نواز شریف کا عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)سابق وزیراعظم نواز شریف نے عوامی رابطہ مہم شروع کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے ،جس کاسب سے پہلا مظاہرہ ایبٹ آباد میں ہوگا۔

’جو مرد اپنی بیگمات کے ساتھ یہ کام کرتے ہیں، اُن کی شادیوں کا انجام طلاق ہوتا ہے‘ سائنسدانوں نے شادی شدہ افراد کو وارننگ جاری کردی

پاکستان مسلم لیگ (ن)کے سینٹرمشاہد اللہ کہتے ہیں نواز شریف نے عوامی مہم رابطہ کا فیصلہ پارٹی رہنماوں کے ساتھ مشاورتی اجلاس میں کیا، عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں پہلا جلسہ ایبٹ آباد میں ہو گا۔ جلسہ ممکنہ طور پر 12 نومبر بروز اتوار ہو گا۔ جلسے کی حتمی تاریخ اور مہم کے شیڈول کا اعلان چند روز میں کر دیا جائے گا۔ سینیٹر مشاہد اللہ کے مطابق، مشاورتی اجلاس میں سینئر رہنماﺅں نے نواز شریف کو عوام میں جانے کا مشورہ دیا۔

مزید : قومی