لندن میں بعض ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف نعروں کامعاملہ ،پاکستان کے ہائی کمیشن کا متعلقہ حکام سے رابطہ

لندن میں بعض ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف نعروں کامعاملہ ،پاکستان کے ہائی کمیشن ...
لندن میں بعض ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف نعروں کامعاملہ ،پاکستان کے ہائی کمیشن کا متعلقہ حکام سے رابطہ

  

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان ہائی کمیشن نے لندن میں بعض ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف نعرے درج ہونے کا نوٹس لے لیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نے متعلقہ حکام سے پا کستان مخالف نعروں کے معاملے پر رابطہ کرتے ہوئے فوری اصلاحی اقدامات پر زور دیا ہے۔

ہر پاکستانی شہری کو ٹیکس ادائیگی کی طرف راغب کرنے کے لئے اقدمات کئے جائیں، وزیر اعظم کی ایف بی آر کو ہدایت

مزید : قومی