پنجاب یونیورسٹی میں’’سائیکالوجیکل ٹراما سنٹر‘‘ کی افتتاحی تقریب آج ہوگی

پنجاب یونیورسٹی میں’’سائیکالوجیکل ٹراما سنٹر‘‘ کی افتتاحی تقریب آج ہوگی
  1. لاہور(ایجوکیشن رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی میں’’سائیکالوجیکل ٹراما سنٹر‘‘ کی افتتاحی تقریب (آج) صبح 9:30بجے شییخ زائد اسلامک سنٹر کے نزدیک نئے تعمیر ہونے والے سنٹر فار کلینیکل سائیکالوجی میں ہوگی ۔ اس موقع پر وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر ظفر معین ناصر بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے۔

مزید : میٹروپولیٹن 4