مسلم لیگ(ن) کے دور میں ملک نے ترقی کی منازل طے کیں

مسلم لیگ(ن) کے دور میں ملک نے ترقی کی منازل طے کیں

لاہور (پ ر ) مسلم لیگ ن کے دورے اقتدار میں پاکستان نے ترقی کی منازل کو طے کیا جس کو تاریخ کبھی بھی فراموش نہیں کرے گی ۔ جبکہ پاکستان کا پوری دنیا میں نام روشن ہونے کے ساتھ ساتھ معیشت مضبوط ہوئی ان خیالا ت کا اظہار (ن) لیگ ٹریڈرز ونگ کے سینئر نائب صدر ملک امانت علی نے ایک بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ شریف بردران نے پاکستان اور عوام کی فلاح و بہبود کے لیے گراں قدر خدمات سر انجام دیں ہیں ، جن کو لفظوں میں بیان کرنا ناکافی ہے ، دھرنا پارٹی نے ماسوائے پاکستان کی معیشت کو کمزور کرنے کے اور کوئی کارنامہ سر انجام نہیں دیا ۔

ملک امانت

مزید : میٹروپولیٹن 1