موجودہ حکومت تاجروں کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی

موجودہ حکومت تاجروں کو ریلیف دینے میں ناکام ہو گئی

لاہور ( پ ر ) موجودہ حکومت تاجروں کو ریلیف دینے میں ناکام ہوئی ہے جس کو کسی قیمت برداشت نہیں کیا جائے گا ان خیالات کا اظہارتحریک انصاف تاجر ٹریڈرز کے جنرل سیکرٹری ملک زمان نصیب نے ایک بیان میں کیا ۔انہوں نے کہا کہ پاکستان کی معیشت کو مضبوط بنانے والی تاجر برادری پر حکومت کی جانب سے ٹیکسز کا نفاذ کسی ظلم سے کم نہیں ، ریگولیٹری ٹیکس کا نفاذ تاجروں کے کاروبار کو کمزور کرنے کی ناکام سازش ہے جس کی وجہ سے تاجر برادری مشکلات کا شکار ہو کر رہ گئی ہے۔

زمان نصیب

مزید : میٹروپولیٹن 1