مسلم لیگ(ن) نے ترقی کا جو سفر شروع کیا وہ اب نہیں رکے گا

مسلم لیگ(ن) نے ترقی کا جو سفر شروع کیا وہ اب نہیں رکے گا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(سٹی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے رکن پنجاب اسمبلی آزاد علی تبسم نے کہا ہے کہ شریف خاندان مقدمات سے گھبرانے والا نہیں ہے ، ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ ملک جب بھی ترقی کی راہ پر گامزن ہوتا ہے تو ترقی کے اس سفر میں رکاوٹ ڈالی جاتی ہے ، نوازشریف کے دور حکومت میں ملک نے ریکارڈ ترقی کی اور عوام کے مسائل حل ہوئے ،اسی طرح پنجاب میں شہبازشریف کی قیادت میں عوام کی مشکلات کے خاتمہ کے لئے دن رات کام ہوا ہے
آزاد