رجسٹریشن ایکٹ کی خلافورزی پر کارروائی کرتے ہیں،ترجمان ریونیو

رجسٹریشن ایکٹ کی خلافورزی پر کارروائی کرتے ہیں،ترجمان ریونیو

لاہور(اپنے نمائندے سے)بورڈ آف ریونیو کے ترجمان نے کہا ہے کہ رجسٹریشن ایکٹ1908ء کی دفعہ34کے تحت معائنہ کرنے پر حقائق مختلف پائے جائیں تو اس بات کی تنبیہ کی جاتی ہے کہ ان حقائق کو چھپانے پر سیکشن64سٹیمپ ایکٹ1899کے تحت نہ صرف رجسٹری دستاویزات کو ضبط کیا جائے گا بلکہ ملوث افراد کے خلاف فوجداری قانون کے تحت کارروائی کی جائیگی جس کیلئے تمام سب رجسٹرارکو ہدایات جاری کردی گئی ہیں

مزید : میٹروپولیٹن 1