حفیظ کا باؤلنگ ایکشن لیگل ہے،دوبارہ پاس ہوجائینگے، باؤلنگ کنسلٹنٹ کارل کرو

حفیظ کا باؤلنگ ایکشن لیگل ہے،دوبارہ پاس ہوجائینگے، باؤلنگ کنسلٹنٹ کارل کرو

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

دبئی (نیٹ نیوز)لیسٹرشائرکے سابق کھلاڑی وسپن باؤلنگ کنسلٹنٹ کارل کرو نے کہا ہے کہ محمد حفیظ کا باؤلنگ ایکشن لیگل ہے وہ بائیومکینک ٹیسٹ میں دوبارہ پاس ہوجائیں گے۔کارل کرو نے آئی سی سی کی جانب سے پاکستانی آل راؤنڈرکے باؤلنگ ایکشن کاٹیسٹ لینے کا فیصلہ مستردکردیاہے ۔