ہوسٹن آسٹروس نے 55سال بعد پہلی مرتبہ ورلڈ سیریز جیت لی

ہوسٹن آسٹروس نے 55سال بعد پہلی مرتبہ ورلڈ سیریز جیت لی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاس اینجلس (آن لائن)ہوسٹن آسٹروس نے ٹیم کی پچپن سالہ تاریخ میں پہلی مرتبہ ورلڈ سیریز جیت لی۔اس نے لاس اینجلس ڈاجرز کو 5-1 سے ہرا کر 4-3 سے جیت لی۔�آسٹروس کے تیزی سے گیند کو کک مارنے والے کھلاڑی جارج سپرنگل ایک مرتبہ پھر ہوسٹن کے ہیرو رہے ۔جس نے ابتدائی لمحات میں تابڑ توڑ حملے کر کے 2 گول کئے۔
جو ڈاجرسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں فیصلہ کن ثابت ہوگئے۔اس شکست کے ساتھ ڈاجرزکی1988 کے بعد پہلی مرتبہ ورلڈ سیریز جیتنے کی امیدیں ختم ہوگئیں۔