موچیگیٹ پولیس کی کارروائی: دوہرے قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

موچیگیٹ پولیس کی کارروائی: دوہرے قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر)موچی گیٹ پولیس کی کارروائی دوہرے قتل کا اشتہاری ملزم گرفتار، تفصیلات کے مطابق موچی گیٹ پولیس نے کاروائی کر کے دوہرے قتل میں ملوث آزاد کشمیر کے رہائشی ملزم نذیر حسین کو گرفتار کر کے برنالہ پولیس کے حوالے کر دیا۔

مزید : علاقائی