مصری شاہ پولیس کی کارروائی، 3منشیات فروش گرفتار

مصری شاہ پولیس کی کارروائی، 3منشیات فروش گرفتار
  1. لاہور(کرائم رپورٹر)مصری شاہ پولیس کی کاروائی ، کریک ڈاون کرکے 3 منشیات فروش گرفتارکر کے مقدمات درج کر لیے تفصیلات کے مطابق ایس پی سٹی عادل میمن کی ہدایت پرمصری شاہ پولیس نے منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈاون کرتے ہوئے 3 منشیات فروش عاصم سے1 کلو 320 گرام چرس جبکہ افضل اور وقاص کے قبضہ سے 100 لیٹر دیسی ساختہ شراب برآمد کر کے مقدمات درج کر لیے ۔

مزید : علاقائی