قائداعظمؒ کو بیٹی سے بہت زیادہ محبت تھی پھر راہیں جدا ہو گئیں

قائداعظمؒ کو بیٹی سے بہت زیادہ محبت تھی پھر راہیں جدا ہو گئیں

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی ( مانیٹرنگ ڈیسک )شہریارخان نے اپنی کتاب ' کرکٹ کالڈرن' میں انکشاف کیا ہے کہ دینا واڈیا سرکاری مہمان کی حیثیت میں پاکستان آنے کے لیے تیار نہ تھیں۔شہریار خان لکھتے ہیں 'میں نے اپنے دوست نسلی واڈیا کو فون کر کے انہیں پاک بھارت ون ڈے دیکھنے کی دعوت دی۔ نسلی واڈیا قائداعظم کے نواسے ہیں۔انہوں نے مجھے بتایا کہ دینا واڈیا جو نیویارک میں رہتی ہیں، ان دنوں ممبئی آئی ہیں قائداعظم نے اپنی بیوی رتن بائی سے علیحدگی اور پھر انتقال کے بعد بیٹی کی پرورش کی۔قائداعظم کو اپنی بیٹی سے بہت زیادہ محبت تھی مگر باپ بیٹی کا تعلق اس وقت متاثر ہوا جب دینا نے ایک پارسی شخص نیویلے واڈیا سے سترہ سال کی عمر میں شادی کرلی۔ باپ بیٹی میں جدائی کا سبب بھی یہی بات بنی ۔دینا اور نیویلے ممبئی میں رہائش پذیر رہے اور جب اس جوڑے کی طلاق ہوئی تو ان کے دو بچے تھے، بعد ازاں وہ بیٹے کے ساتھ نیویارک منتقل ہوگئیں۔
دینا والد

مزید :

صفحہ اول -