نیب ان ایکشن،مئیر کراچی وسیم اختر کیخلاف تحقیقات کافیصلہ

نیب ان ایکشن،مئیر کراچی وسیم اختر کیخلاف تحقیقات کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی(مانیٹرنگ ڈیسک)نیب نے ایم کیوایم پاکستان کے رہنمااور مئیر کراچی وسیم اختر کیخلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔میڈیا ر پو رٹس کے مطابق مئیر کراچی وسیم اختر کیخلاف نیب نے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے ،ابتدائی طورپر وسیم اختر کے بینک اکاؤنٹ کی جانچ بڑتال کی جائے گی۔نیب نے کارروائی کرتے ہوئے ایک سال کا ریکارڈ اور اہم فائلوں کا ڈیٹا جمع ہونا شروع کرنا دیا،جبکہ حالیہ دنوں میں خریدی گئی جائیداد کا بھی ریکارڈ نکالا جارہا ہے۔دوسری طرف نیب نے بلدیہ عظمی کے مخصوص ملازمین کا بھی ریکارڈ چیک کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔
نیب فیصلہ

مزید :

صفحہ اول -