ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف نعرے ، ہائی کمیشن کا برطانوی حکام سے رابطہ

ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف نعرے ، ہائی کمیشن کا برطانوی حکام سے رابطہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) پاکستان ہائی کمیشن نے لندن میں بعض ٹیکسیوں پر پاکستان مخالف نعرے درج ہونے کا نوٹس لے لیا۔میڈ یا ر پو ر ٹس کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نے متعلقہ حکام سے پا کستان مخالف نعروں کے معاملے پر رابطہ کرتے ہوئے فوری اصلاحی اقدامات پر زور دیا ہے۔
ہائی کمیشن رابطہ

مزید :

صفحہ اول -