نواز شریف ،چوہدری نثار کی ون آن ون ملاقات

نواز شریف ،چوہدری نثار کی ون آن ون ملاقات

اسلام آباد(آن لائن) سابق وزیراعظم نواز شریف سے سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ملاقات کی ہے، سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر بات چیت کی گئی، میڈیا رپورٹ کے مطابق جمعرات کے روز مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف سے ن لیگ کے رہنما سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے ون آن ون ملاقات کی، دونوں رہنماؤں کے درمیان ملاقات پنجاب ہاؤس اسلام آباد میں ہوئی، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال اور پارٹی امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

ملاقات

مزید : صفحہ اول