ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم
 ویڈیو کی سوشل میڈیا پر دھوم

  

اسلام آباد(آن لائن) وزیر مملکت برائے داخلہ طلال چوہدری کی پرانی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی تو ہر سو دھوم مچ گئی ،اس ویڈیومیں طلال چوہدری کا کہنا تھا کہ شریف برادران عدالتوں کو دھوکہ نہیں دے سکتے، ان کا چہرہ عوام کے سامنے آچکا ہے، شہباز شریف ایک ولیتی قسم کا جعل ساز ہے اور انکے چہرہ سے قوم بخوبی آگاہ ہے، طلال چوہدری کا مزید کہنا کہ مشرف شہباز شریف کا محسن تھا اور انکی گود میں بیٹھ کر یہ طرح طرح کے مفادات حاصل کرتے رہے مگربعدازاں پینترا بدل گئے، انہوں نے مزید کہا کہ نواز شریف عدالتوں سے نہیں بچ سکتے ہیں، انہیں قانون کے شکنجہ میں آنا ہی پڑیگا۔ویڈیو دیکھئے 

مزید : صفحہ اول