اعتماد لاہور آفس نے بائیو میٹرک بند ہے کا نوٹس گیٹ پر چسپاں کر دیا

اعتماد لاہور آفس نے بائیو میٹرک بند ہے کا نوٹس گیٹ پر چسپاں کر دیا
 اعتماد لاہور آفس نے بائیو میٹرک بند ہے کا نوٹس گیٹ پر چسپاں کر دیا

  

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)بائیو میٹرک کرنے والے اعتماد لاہور آفس نے عوامی احتجاج سے بچنے کے لیے گیٹ کے باہر بائیو میٹرک بند ہے کا نوٹس لگا دیا جبکہ دوسری طرف سفارشی اور تعلق داروں کے بائیو میٹرک کا سلسلہ گزشتہ روز جاری رہا ،جو بند ہونے کا نوٹس لگایا گیا ہے اس پر 042.37512733/042.37512734نمبرز دیاگیا ہے اعتماد انتظامیہ سے رابطہ کریں۔

نوٹس

مزید : صفحہ آخر