ایور گرین ٹریول اپنے حجاج کو 4نومبر کو عصرانہ دے گی

ایور گرین ٹریول اپنے حجاج کو 4نومبر کو عصرانہ دے گی

لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ ٹور اپریٹرز ایور گرین ٹریول کے حجاج کا عصرانہ 4نومبر بروز ہفتہ ماڈل ٹاؤن میں ہو گا چیف ایگزیکٹو الحاج محمد اویس جمیل نے تمام حجاج کرام کو شام7بجے پروگرام میں پہنچنے کی درخواست کی ہے ۔

مزید : صفحہ آخر