شہبازشریف کا سابق رکن صوبائی اسمبلی غلام رضا کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار تعزیت

شہبازشریف کا سابق رکن صوبائی اسمبلی غلام رضا کی اہلیہ کے انتقال پر اظہار ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(جنرل رپورٹر) وزیراعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق رکن صوبائی اسمبلی غلام رضا کی اہلیہ کے انتقال پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے اپنے تعزیتی پیغام میں سوگوار خاندان سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کی روح کو جوار رحمت میں جگہ دے اور غمزدہ خاندان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔

مزید :

صفحہ آخر -