جناح ہسپتال کی ایم ار آئی اور سی ٹی سکین مشینیں خراب

جناح ہسپتال کی ایم ار آئی اور سی ٹی سکین مشینیں خراب

لاہور (جنرل رپورٹر)جناح ہسپتال کی دو اہم ترین مشینیں ایم ار آئی اور سی ٹی سکین خراب ہو گئیں سی ٹی سکین حال ہی میں خریدی گئی تھیں۔ مشینیں خراب ہونے کے باعث مریضوں کو پریشانی کا سامنا ہے ۔ایم ایس ڈاکٹر سہیل کا کہنا ہے مشینیں جلد ٹھیک کروائی جائیں گی ، خرابی کی وجہ مریضوں کا لوڈہے۔

مزید : صفحہ آخر