وزیردفاع خرم دستگیر کا ائیر ہیڈکواٹرز کا دورہ

وزیردفاع خرم دستگیر کا ائیر ہیڈکواٹرز کا دورہ

اسلام آباد(آئی این پی) وزیردفاع خرم دستگیر نے ائیر ہیڈکواٹرز کا دورہ کیا ،ائیر چیف سہیل امان کے ساتھ ملاقات میں ملک کی اندرونی اوربیرونی سکیورٹی کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا ،ائیرچیف نے وزیر دفاع کو پاک فضائیہ کی پیشہ وارانہ مہارت اور آپریشنل تیاریوں سے آگاہ کیا۔ اپاک فضائیہ کے سربراہ ائیر چیف مارشل سہیل امان نے ان کااستقبال کیا۔وزیردفاع نے پاک فضائیہ کے جوانوں کے جذبے اور بے مثال پیشہ وارانہ صلاحیتوں کو سراہا۔

خرم دستگیر

مزید : صفحہ آخر