پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت و دیگر فریقین کو نوٹس

پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست پر وفاقی حکومت و دیگر فریقین کو نوٹس

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہور ہائیکورٹ کے ڈویژن بنچ نے پٹرولیم کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے خلاف دائر اظہر صدیق ایڈووکیٹ کی درخواست پر وفاقی حکومت اور دیگر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے جواب طلب کر لیاہے۔

مزید :

علاقائی -