فلاحی تنظیم کی رجسٹریشن منسوخی کے حکم کو معطل کرنے کے فیصلے میں 13دسمبر تک توسیع

فلاحی تنظیم کی رجسٹریشن منسوخی کے حکم کو معطل کرنے کے فیصلے میں 13دسمبر تک ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگار خصوصی )لاہورہائیکورٹ نے قیدیوں کے حقوق کے لئے کام کرنے والی فلاحی تنظیم کی رجسٹریشن منسوخی کے حکم کو معطل کرنے کے فیصلے میں 13دسمبر تک توسیع کردی، چیف جسٹس سید منصور علی شاہ نے جسٹس پراجیکٹ پاکستان کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی صدر بیرسٹر سارہ بلال پیش ہوئیں۔

مزید :

علاقائی -